ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سرینا ولیمز، وینس ولیمز اے ایس بی کلاسک سے باہر

سرینا ولیمز، وینس ولیمز اے ایس بی کلاسک سے باہر

Sun, 08 Jan 2017 11:46:28    S.O. News Service

آکلینڈ،7؍جنوری(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)سرینا ولیمز بدھ کو اے ایس بی ٹینس کلاسک سے ہار گئی تھی جس سے وہ آسٹریلوی اوپن کے لئے کافی میچ پریکٹس نہیں کر پائی جبکہ ان کی بڑی بہن وینس زخمی ہونے کی وجہ سے ہٹ گئی۔ٹاپ سیڈ سرینا اپنی بہترین کارکردگی کرنے میں ناکام رہی اور امریکہ کی 72ویں سیڈ میڈیسن بریگل ئے انہیں 6-4، 6-7، 6-4سے ہار گئی تھی۔ان کی بڑی بہن وینس دوسرے راؤنڈ کے میچ سے پہلے ہاتھ میں چوٹ کی وجہ سے ہٹ گئی،اب یہ دونوں بہنیں میلبورن جاکر وہاں سال کے پہلے گرینڈسلیم ٹورنامنٹ کی تیاری کریں گی۔


Share: